حیز تحریر

( حَیِّزِ تَحْرِیر )
{ حَیْ + یِزے + تَح + رِیر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - احاطہ تحریر، لکھنے کی حدود۔