حمیر

( حِمْیَر )
{ حِم + یَر }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - جنوبی عرب کی ایک قدیم نسل کا نام، قبائل بنی سبا کے ایک قبیلے کا نام۔