حجلہ گاہ

( حَجْلَہ گاہ )
{ حَج + لَہ + گاہ }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - خلوت کدہ، آرام گاہ، دلہن کے لیے آراستہ کمرہ۔
  • an ornamented pavilion or chamber with curtains
  • for a bride