حداد خانہ

( حَدّاد خانَہ )
{ حَد + داد + خا + نَہ }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - لوہے کے کام کا کارخانہ، لوہار خانہ۔