حجری ہڈی

( حَجَری ہَڈّی )
{ حَجَری + ہَڈ + ڈی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تشریح) کنپٹی کی ہڈی کا وہ جزو جو کان کے اندرونی حصّے کے گرد واقع ہے۔