حویلا

( حَویلا )
{ حَولے (و لین) + لا }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نگینہ گری) نگینے کا کچا ڈول جو تیاری کے کام یعنی پَہل بنانے سے قبل بنایا جائے۔