پلیکارڈ

( پِلیکارْڈ )
{ پِلے + کارڈ }
( انگریزی )

تفصیلات


Placard  پِلیکارْڈ

انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم مستعمل ہے اردو میں سب سےپہلے ١٩٦٦ء، کو روزنامہ 'جنگ' کراچی میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : پِلیکارْڈْز [پِلے + کارْڈْز]
جمع غیر ندائی   : پِلیکارْڈْوں [پِلے + کار + ڈوں (و مجہول)]
١ - پوسٹر، اشتہار۔
"اپالو کی روانگی کے وقت کیپ کینیڈی میں نیگرو عوام پلے کارڈ لئے ہوئے تھے۔"      ( ١٩٦٩ء، روزنامہ 'جنگ' کراچی، ٢٠ جولائی، ١ )
  • placard