حرف گیر

( حَرْف گِیر )
{ حَرْف + گِیر }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نکتہ چیں، معترض، عیب جو۔
  • cavilling
  • captions
  • censorious