حرف صحیح

( حَرْفِ صَحِیح )
{ حَر + فے + صَحِیح }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قواعد) وہ حرف جو حروف علت (و،ی) یا اعراب کے بغیر آپس میں مل کر آواز پیدا نہیں کر سکتے۔
  • a consonant