حد عام

( حَدِّ عام )
{ حَد + دے + عام }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (منطق) ایسا نام جو ایک ہی معنی سے متعدد افراد کے لیے محمول ہو سکے۔