حدیث نفس

( حَدِیثِ نَفْس )
{ حَدی + ثے + نَفْس }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ چیز جو قلب پر اوّل وارد ہوتی ہے، ایسا خیال جو صرف دل میں پیدا ہو اور اس کے کرنے کا عزم نہ ہو۔