پلے

( پِلے )
{ پِلے }
( انگریزی )

تفصیلات


Play  پِلے

انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے ١٨٨٦ء کو "حیاتِ سعدی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : پِلیز [پِلیز (ی مجہول)]
١ - کھیل، ناٹک، ڈراما۔
"شیکسپیئر کے پلے (یعنی ناٹک) سن کر کسی شخص کو یہ خیال نہیں گزارتا کہ یہ میرے ہم جنسوں کے عیب بیان ہو رہے ہیں۔"      ( ١٨٨٦ء، حیاتِ سعدی، ٦٨ )
  • play