حدیث خرافہ

( حَدِیثِ خُرافَہ )
{ حَدی + ثے + خُرا + فَہ }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - بے حقیقت اور جھوٹی بات (خرافہ عرب کا ایک بڑا جھوٹا شخص گزرا ہے جس نے ایک عجیب و غریب حدیث بیان کی تھی جو حدیث خرافہ کہلاتی ہے)۔