سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
حدیث قدسی
(
حَدِیثِ قُدْسی
)
{ حَدی + ثے + قُد + سی }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
اسم معرفہ
١ - (حدیث) ایسی حدیث جس میں الفاظ اللہ تعالٰی کے ہوتے ہیں لیکن وہ آنحضرت کی زبان مبارک سے ادا ہوتے ہیں یا (اکثر علماء کے نزدیک) الفاظ بعینہ اللہ تعالٰی کے الفاظ نہیں ہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کے الفاظ کا جامہ پہنایا ہے۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر