حدیث قولی

( حَدِیثِ قَولی )
{ حَدی + ثے + قَو (و لین) + لی }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (حدیث) اس کام یا بات کا بیان یا ذکر جو پیغمبر خداۖ نے اپنی زبان مبارک سے ارشاد فرمایا ہو۔