حدیث مدرج

( حَدِیثِ مُدْرَج )
{ حَدی + ثے + مُد + رَج }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (حدیث) وہ حدیث جس میں راوی کے اپنے الفاظ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے الفاظ کے درمیان داخل ہوگئے ہوں اور متن کے ان دونوں حصوں کو صحیح طور پر الگ کرنا ممکن نہ ہو۔