حد اصغر

( حَدِّ اَصْغَر )
{ حَد + دے + اَص + غَر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (منطق) ہر قیاس میں تین حدیں ہوتی ہیں دو وہ جو نتیجے کا موضوع اور محمول ہوتی ہیں اور ایک وہ جس سے ان دونوں کو ربط دیتے ہیں موضوع اور محمول کے طریق سے ہر ایک مقدمے میں موضوع نتیجہ کو حدّ اصغر کہتے ہیں۔