نامیسری

( نامُیَسَّری )
{ نا + مُیَس + سَری }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - میسر نہ ہونے کی حالت، کمی، قحط، فقدان، کال، توڑا؛ (مجازاً) تنگ دستی، غربت، افلاس، ناہوت۔
  • inability to obtain;  poverty
  • indigence;  impossibility
  • difficulty