ناممکن الحصول

( نامُمْکِنُ الْحُصُول )
{ نا + مُم + کِنُل (ا غیر ملفوظ) + حُصُول }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کا حاصل کرنا ناممکن ہو، حاصل نہ ہونے والا، جس تک رسائی نہ ہو۔