نامناسبت

( نامُناسِبَت )
{ نا + مُنا + سِبَت }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مناسب نہ رھنا، باہمی لگاؤ نہ ہونے کی حالت، آپس میں نسبت نہ ہونا۔