نامنصفانہ

( نامُنْصِفانَہ )
{ نا + مُن + صِفا + نَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو انصاف پر مبنی نہ ہو، انصاف کے منافی، غیر منصفانہ۔