نامکمل

( نامُکَمَّل )
{ نا + مُکَم + مَل }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ادھورا، جو مکمل نہ ہو، جو پورا نہ ہو، ناقص، ناتمام۔