نامعقولیت

( نامَعْقُولِیَت )
{ نا + مَع + قُولِیَت }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - نامعقول ہونے کی حالت، عقل میں نہ آنے کی صورت حال، سمجھ میں نہ آنا، نامعقولی۔