نامعلومہ

( نامَعْلُومَہ )
{ نا + مَع + لُو + مَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نامعلوم، جو معلوم نہ ہو۔