نامشخص

( نامُشَخَّص )
{ نا + مُشَخ + خَص }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کی تشخیص نہ ہوئی ہو، غیر معین، بے تحقیق، جس میں کوئی امتیازی خصوصیت نہ ہو، جو ایک حالت باوضع پر قائم نہ رہے، بے ڈھنگا۔