نامستجاب

( نامُسْتَجاب )
{ نا + مُس + تَجاب }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (دعا) جو قبول نہ ہو، التجا جو قبول نہ ہو۔