ناگفتہ بہ

( ناگُفْتَہ بِہ )
{ نا + گُف + تَہ + بِہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (وہ بات یا حال) جس کا اعادہ بیان کرنے والے کے لیے بھی تکلیف دہ ہو، ؛مجازاً) بات جو نہایت خراب ہو۔