ناگزیر

( ناگُزِیر )
{ نا + گُزِیر }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کے علاوہ چارہ کار نہ ہو، جس کے سوا اور کوئی تدبیر نہ ہو، اٹل ضروری۔
  • Indispensable;  necessary;  inevitable
  • unavoidable.