ناگزیر حالات

( ناگُزِیر حالات )
{ نا + گُزِیر + حا + لات }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسے حالات جن سے بچنے کا کوئی طریقہ نہ ہو۔