نادرگیس

( نادِرگَیس )
{ نا + دِر + گَیس (ی لین) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ گیس جو کسی دوسرے عنصر سے آمیز نہیں ہوتی۔