نار سعیر

( نارِ سَعِیر )
{ نا + رے + سَعِیر }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - جلتی یا دہکتی ہوئی آگ، جہنم کے چوتھے طبقے کی آگ۔