نادرشاہی مونچھیں

( نادِرشاہی مُونْچھیں )
{ نا + دِر + شا + ہی + مُوں + چھیں (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بڑی بڑی رعب دار مونچھیں، ڈراؤنی مونچھیں۔