نادر کار

( نادِر کار )
{ نا + دِر + کار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جس سے عجیب و غریب کام سرزد ہوں، انوکھے کام کرنے والا۔