ناخن دار

( ناخُن دار )
{ نا + خُن + دار }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ناخن رکھنے والا؛ جانوروں کی وہ نوع جس کے ناخن ہوتے ہیں۔