بھابی

( بھابی )
{ بھا + بی }
( سنسکرت )

تفصیلات


بھواتر  بھابی

سنسکرت میں اصل لفظ 'بھواتر ودھ' ہے اس سے ماخوذ اردو زبان میں 'بھابی' مستعمل ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٩٧ء میں ہاشمی کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جنسِ مخالف   : بھائی [بھا + ای]
جمع   : بھابِیاں [بھا + بِیاں]
جمع غیر ندائی   : بھابِیوں [بھا + بِیوں (واؤ مجہول)]
١ - بھاوج، بھائی کی بیوی۔
 بھائی یوسف کے زلیخا کو یہ سمجھاتے تھے آپ بھیا کا نہ غم کیجئے بھابی، ہو گا      ( ١٩٣٧ء، ظریف، (مہذب اللغات، ٣٦٠:٢) )