نادر شاہ

( نادِر شاہ )
{ نا + دِر + شاہ }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایران کے ایک سخت گیر اور جابر بادشاہ کا نام جس نے 1736ء تا 1747ء حکمرانی کی اور محمد شاہ رنگیلے کے عہد میں دہلی (ہندوستان) میں لوٹ مار اور قتل و غارت کی تھی۔
  • name of a king of Persia (who reigned from A.D.1736 to A.D. 1747)