نادرالوقوع

( نادِرُالْوُقُوع )
{ نا + دِرُل (ا غیر ملفوظ) + وُقُوع }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بہت کم واقع ہونے والا، کبھی کبھی ظاہر ہونے والا۔