نادرالفن

( نادِرُالْفَن )
{ نا + دِرُل (ا غیر ملفوظ) + فَن }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کسی موضوع، ہنر یا فن میں یکتا، یگانہ فن؛ (مجازاً) کمیاب۔