نادرالجواب

( نادِرُالْجَواب )
{ نا + دِرُل (ا غیر ملفوظ) + جَواب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کی مثال مشکل سے ملے، بے مثل، لاجواب، یگانہ، یکتا۔