نادرالحصول

( نادِرُالْحُصُول )
{ نا + دِرُل (ا غیر ملفوظ) + حُصُول }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کا حصول بہت دشوار ہو۔