نارالجوع

( نارُالْجُوع )
{ نا + رُل (ا غیر ملفوظ) + جُوع }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لفظاً) بھوک کی آگ، (مجازاً) غذا کی خواہش، بھوک، اشتہا۔