نار جحیم

( نارِ جَحِیم )
{ نا + رے + جَحِیم }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - جہنم میں بھڑکنے والی آگ، جس میں روز قیامت، گنہگاروں کو ڈالا جائے گا، نہایت گرم آگ۔