ناٹکیا

( ناٹَکِیا )
{ نا + ٹَکِیا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سوانگ بھرنے والا، بہروپیا، ڈھونگ رچانے والا۔