ناٹک بازی

( ناٹَک بازی )
{ نا + ٹَک + با + زی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ڈراما یا ناٹک کھیلنے کا عمل، ناٹک دکھانا؛ (مجازاً) تماشا کرنا، سوانگ رچانا۔