ناٹک پستک

( ناٹَک پُسْتَک )
{ نا + ٹَک + پُس + تَک }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ کتاب جس میں ڈرامے کے بارے میں لکھا گیا ہو؛ ڈرامے کی کتاب۔