ناتھ[2]

( ناتھ[2] )
{ ناتھ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - وہ رسی جو بیلوں یا بھینسوں کی ناک میں ڈالی جاتی ہے تاکہ وہ قابو میں رہیں، نکیل۔
  • the nose-string of an ox (by which he is led
  • or which serves as reins)