تخت شاہی

( تَخْتِ شاہی )
{ تَخ + تے + شا + ہی }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ فارسی کے لفظ 'تخت' کے ساتھ بطور مضاف الیہ 'شاہی' لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٠١ء کو 'دیوان جوشش" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - سلطنت، حکومت۔
 گو اسے ہندوستاں کا تخت شاہی مل گیا چین لیکن تب ملا جب میں ہوا اس کا ندیم      ( ١٩١٤ء، نقوش مانی، ٣٣ )