امام شاہی

( اِمام شاہی )
{ اِمام + شا + ہی }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - مسلمانوں کے ایک فرقے کا نام جو بہادر شاہ اوّل کے عہد حکومت میں ہندوستان میں منظم ہوا، اس فرقے کا رکن۔