ام رضاعی

( اُمِّ رِضاعی )
{ اُم + مے + رِضا + عی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی بچے کی وہ انا یا دائی جس نے اسے فقہ کی مقرر کردہ دفعات کے مطابق دودھ پلایا ہو۔