ام الصبیان

( اُمُّ الْصِّبْیان )
{ اُم + مُص (ا ل غیر ملفوظ) + صِب + یان }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بچوں کی ایک بیماری جس میں عموماً تشنج کا دورہ پڑتا ہے۔